ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / ساحل آن لائن کا خبرنامہ

ساحل آن لائن کا خبرنامہ

Wed, 21 Sep 2016 10:44:46    S.O. News Service

ساحل آن لائن کے تازہ نیوز بلیٹین میں دیکھئے غربت کے مسائل کے بعد ہوٹل میں بیرہ بن کر تعلیم حاصل کر کے ہوٹل مینجمینٹ میں ٹاپ کرنے والے شرالی کے ایک طالب علم کاکارنامہ اور کے ڈی پی کی میٹنگ میں رکن اسمبل نے اہم اعلانات کئے جن میں بھٹکل تعلقہ کے ایک ہزار گھروں تک نجلی پہنچانے کامعاملہ سب سے اہم ہے۔ ساتھ ہی   
سمندر میں سیاحوں کی ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک اضافہ پر ایک اہم نیوز شامل ہے جس کے مطابق اتر کنڑا ضلع میں پچھلے چھ برسوں میں کم وبیش ایک سو بیس سیاح ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ منگلور میں بوٹ ڈوبنے ،تراسی میں سرکاری بس کے درمیان حادثہ کے علاوہ بلیٹین میں کی اہم خبریں شامل ہیں۔ آپ دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے    
 

 


Share: